tag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post2204118677330043818..comments2023-12-19T10:55:44.766+05:00Comments on THE TERRORLAND - Habib Sulemani Blog: Terrorism = military + mullah + militant + mediaTHE TERRORLANDhttp://www.blogger.com/profile/10544711552734475750noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-60418771319877912922011-12-13T14:48:44.798+05:002011-12-13T14:48:44.798+05:00Ridiculous caption...why is this pic a proof of te...Ridiculous caption...why is this pic a proof of terrorism.....they might be the 'friendly Laskar' fighting against militant TTP and could be helping hand of Army....this pic is just out context...and in urdu a 'bongi'....how army and TTP could be one(though they are killing each other)....and most of all, big point is the date of pic shoot, which is missing...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-13635668587834041982011-12-12T08:52:20.207+05:002011-12-12T08:52:20.207+05:00اپنے ہی ائربیس پہ جھنڈا لہرانے کا جشن منانے والی م...اپنے ہی ائربیس پہ جھنڈا لہرانے کا جشن منانے والی میری بھولی بھالی عوام آج مجھے لکیر کی فقیر نظر آ رہی ہے جو وہی سوچتی ہے جو اسکو میڈیا میں بتا دیا جاتا ہے.
شمسی بیس کے بارے میں 02 مئی کے بعد کہا گیا تھا کے وہاں کوئی امریکن فوجی یا جہاز موجود نہیں اور بیس امریکنز کے قبضے میں نہیں،آج کیسے وہاں سے امریکنز کا انخلا ہوا ؟؟
کوئی ان سے یہ بھی پوچھے کہ چلو مان لیتے ہیں آپ میں اپنے آقا سے صاف بات کرنے کی ہمت آ گئی ہے،پر یہ تو بتا دیں کے غازی تربیلا ائربیس اور شھباز ائربیس پہ لہراتے امریکن پرچم کتنے جوانوں کی شہادت کے بعد اتریں گے ؟؟

دسمبر آتے ہی ہر پاکستانی چاہے وہ کہیں بھی ہو اس مہینے کے کسی نہ کسی لمحے اس کی آنکھیں ضرور بھیگیں گی اور وہ اس شرمناک منظر کو ضرور یاد کرے گا جب ڈھاکہ کے رمنا ریس گراؤنڈ میں ایک پاکستانی جرنیل نے بھارتی جرنیل کے سامنے لاکھوں بنگالیوں کے سامنے اپنی شکست کا اعلان کیا اور اپنا ریوالور بھارتی جرنیل کو پیش کیا۔ پھر عین اس موقع پر جب پاکستانی جرنیل اپنی شکست کی دستاویز پر دستخط کر چکا تو بھارتی جنرل اروڑہ نے پاکستانی سپائیوں کی طرف سے ایک گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ یہ سولہ دسمبر ١٩٧١ء کا دن تھا جب پوری پاکستانی قوم کی آبرو ڈھاکہ کی مٹی میں مل گئی۔

جن فوجوں کے افسروں کو پلاٹ اور پرمٹ اور سویلین عہدوںکا چسکا پڑ جائے ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوج کا اکلوتا کام اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا اور صرف اور صرف حکومتی احکامات کو بجا لانا ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہماری فوج اس ایک کام کے علاوہ ہر کام کرتی ہے اور نتیجتاً آج تک اسے ایک بھی جنگ میںکامیابی نہیںملی ہاں ہتھیار ڈالنے کا شرف ضرور حاصل ہوا۔

وائے حسرت کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا۔

کچھ کالم نویس ابھی تک اسی جھوٹ کو رٹ رہیں کہ فوج تو بے قصور تھی اور اصل قصور وار بنگالی تھے۔ ایک عام پاکستانی مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بارے میں بہت کم جانتا ہے۔ کچھ تو اس کا ذکر کرتے ہوئے بنگالیوں کو خاصی حقارت سے یاد کرتے ہیں۔ میں نے خود ایک صاحب کو خود یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بہت اچھا ہوا جو مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہوگیا کیونکہ یہ محض ہم پر بوجھ ہی تھا اور بلاوجہ ہر سال اس کے سیلاب زدہ عوام کی مدد کرنا پڑتی تھی۔ یہ صاحب کوئی خاص تعلیم یافتہ نہیں تھے اور تاریخ کا واجبی علم رکھتے تھے، لیکن کئی نظریہ پاکستان کے رکھوالے سرکاری تاریخ نویس بھی اس سے زیادہ مخلتف لہجے کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔
@WAHEED BALOCHAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-46849200537034681102011-12-12T08:09:06.382+05:002011-12-12T08:09:06.382+05:00the fix is in... IDF mossad, hamas, real IRA, hizb...the fix is in... IDF mossad, hamas, real IRA, hizbollah taliban eps al qaeda etc etc all c.i.a and m.i.6 only one gov one media. all major nations powers got death camps, rape camps the slave trade at its highest ever in human history. but one man can make a difference. the war on war has begun. the planetary patriot is here! allahu akbar!http://www.lulu.com/spotlight/planetpatriotAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-57162344640093790242011-12-12T08:05:36.225+05:002011-12-12T08:05:36.225+05:00taliban is c.i.a and m.i.6 the fix is in... they d...taliban is c.i.a and m.i.6 the fix is in... they did this to the native americans too got them to fight each other:(Victor Overmann-Amajourinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-28818460633883523572011-12-08T10:26:54.429+05:002011-12-08T10:26:54.429+05:00I don't agree with your equation, and why you ...I don't agree with your equation, and why you painted the Media man in red, You should have exposed him/her too, further, if you spend some time you will find pictures of these taliban with American presidents too, so then you need to modify your equation.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-56493467879911501832011-12-07T18:16:03.107+05:002011-12-07T18:16:03.107+05:00This is the most ridiculous explanation of terrori...This is the most ridiculous explanation of terrorism etc. from a Pakistani. It is completely out of context. Pathans have been fighting with invaders for centuries when Pakistan even did not exist. They would keep on doing it with or without food, weapons, shelter etc. Pathans are religious in their own way and religion is part and parcel of their lives. So molvi is not an alien entity in their lives. And lastly why shouldn't we support our own people who were not involved in 911 and who are not terrorists. The terrorists are Al-Qaida and TTP (a group of criminals against Pakistan and working for USA and India).Developing Pakistanhttps://www.blogger.com/profile/04634124989661098932noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3287793560843140065.post-34774860284876621832011-12-06T22:48:27.966+05:002011-12-06T22:48:27.966+05:00کارگل میں سیکڑوں پاکستانی سپاھیوں کو ارسال کرنا او...کارگل میں سیکڑوں پاکستانی سپاھیوں کو ارسال کرنا اور پھر انہیں ھندوستان کی فضایيہ کی بمباری میں تن تنہا شہید ھونے کے لیۓ چھوڑ دینا، پاکستانی جرنیلوں کی نااھلی اور بزدلی کا بد ترین واقعہ ھے۔ پاکستان کی ایر فورس کے جرنیل ایر کنڈیشنڈ بنگلوں میں آرام سے سوتے رھے، اور ھمارے سب نوجوان بچے شہید ھوتے رھے، اور ڈر سے ان کی لاشیں گلنے سڑنے کے لیۓ وھیں چھوڑ دیں،

آج پاکستان ان جرنیلوں کے ھاتھوں میں ھے جنہوں نےجرنل مشرف کے ساتھ مل کر جمہوری اداروں کو تباہ کیا، لال مسجد پرفاسفورس بم سے بمباری کر کے ھمارے معصوم بچوں اور عورتوں کوزندہ جلا دیا گیا،Anonymousnoreply@blogger.com